پاکستان میں اگلی حکومت کس پارٹی کی ہو گی ؟ اعلان ہو گیا ۔۔ عوام کو حیرت کا بڑا جھٹکا

میں انکشا ف ہواکہ مردم شماری کے نتائج کوابھی تک ترتیب نہیں دیاجاسکااوریہ کام اگلے سال مارچ یااپریل میں مکمل ہوگااس کے بعدحلقہ بندیوں کے حوالے سے کام شروع ہوگانئی ووٹرلسٹیں تیارہوں گی ان پراعتراضات لگائے جائیں گے ۔

آفتاب اقبال نے کہاکہ اگریہ سارے مراحل ابھی باقی ہیں تومیں الیکشن اگلے سال ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا۔اسمبلیاں اپنے وقت پرتحلیل ہوجائیں گی ایک نگران حکومت تشکیل دے دی جائے گی۔نگران حکومت آتے ہی فوری طورپروہ اقدامات اٹھائے جن سے انتخابات کاراستہ ہموارہوتاہے۔

نااہلی کیس کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ امیدہے عمران خان نااہل نہیں ہوں گے لیکن جہانگیرترین کے امکانات ہیں اگرعمران خان نااہل نہیں ہوئے توہوسکتاہے وہ اگلی حکومت بنالیں وہ یہ کام اکیلے نہیں کرسکیں گے اس مقصدکے لیے انہیں دیگرچھوٹی جماعتوں کوساتھ ملاناہوگا۔مزیدتفصیلات کے لیے

اپنا تبصرہ بھیجیں