پہلے 15پھر 5اور ایک بار پھر بلوچستان سے اتنے پنجابیوں کی لاشیں برآمد کہ پورا پاکستان دہل کر رہ گیا

وئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں ہفتے میں لاشیں ملنے کا تیسرا واقع سامنے آگیا ،ژوب روڈ پر واقعہ ہوٹل سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ۔نامعلوم افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی تربت سے 5لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ان افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے گجرات سے تھا اور یہ افراد بلوچستان کے ذریعے روزگار کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے کی کوشش کررہے تھے۔اس سے پہلے تربت ہی سے 15افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔اور ان تمام افراد کا تعلق بھی پنجاب سے تھا۔

نامعلوم افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی تربت سے 5لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ان افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے گجرات سے تھا

اور یہ افراد بلوچستان کے ذریعے روزگار کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے کی کوشش کررہے تھے۔اس سے پہلے تربت ہی سے 15افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔اور ان تمام افراد کا تعلق بھی پنجاب سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں