یہ تولیہ بھی اتار دے ، تاکہ لوگ دیکھیں کہ میری بیوی کتنی خوبصورت ہے،اس شخص نے اپنی بیوی کو برہنہ کرکے گلیوں ،بازروں میں کیوں گھمایا؟شرمناک وجہ

یہ تولیہ بھی اتار دے ، تاکہ لوگ دیکھیں کہ میری بیوی کتنی خوبصورت ہے،اس شخص نے اپنی بیوی کو برہنہ کرکے گلیوں ،بازروں میں کیوں گھمایا؟شرمناک وجہ

مغرب میں یوں تو وہاں کے معاشرے نے خواتین کو شخصی آزادی کے نام پر خود ہی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ لیکن جب اس کے کچھ انتہائی منفی نتائج سامنے آتے ہیں تو پھر اس پر جو کچھ کیا جاتا ہے وہ بھی کسی انتہا پسندی سے خالی نہیں ہے۔

ایسی ہی ایک حماقت کولمبیا میں ایک خاتون نے کر ڈالی جو غیر مردوں سے فون پر الٹی سیدھی گفتگو کرتی رہی ۔ جس کا اس کے خاوند کو پتہ چل گیا ۔اس پر خاوند نے انتہائی غصے میں آکر ایسا اقدام کر ڈالاکہاہلیان مغرب ڈیرہ اسماعیل خان جیسے واقعات پر ہمیں طنز کا نشانہ بنانا چھوڑ دیں گے۔

خاوند نے اپنی بیوی کو صرف ایک تولیہ اوڑھنے کو کہا اور اس کو گلیوں میں گھماتے ہوئے اس کی ویڈیو بنانے لگا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں نیم برہنہ حالت میں آگے آگے چلتی خاتون اور اس کے خاوند کی گفتگو کو بھی سنا جا سکتا ہے۔

خاوند اپنی بیوی کو کہتا سنائی دیتا ہے۔ ” آگے بڑھتی رہو۔ شاباش۔ لوگوں کو پتہ چلے کہ میری بیوی کتنی خوبصورت ہے۔ یہ تولیہ اتار پھینکو ، تاکہ لوگ تمھیں دیکھیں اورتم اس بے شرمی کی قیمت ادا کرسکو جو تم نے کی۔ میں نے تمھارے ساتھ گھر بسانا چاہا تھا اور تم نے سات مردوں کے ساتھ دوستیاں قائم کر رکھی تھیں۔

” اس پر خاتون نے جواب دیا کہ ” اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ میرے ان سے کوئی جسمانی تعلقات نہیں تھے” اس پر مرد نے جواب دیا ۔” ہاں لوگوں کے ساتھ بوس و کنار کی باتیں کرنا، پیار کی باتیں کرنا جسمانی تعلق نہیں ہے۔

اس کا فیصلہ وہ لوگ کریں گے جو اس ویڈیو کو دیکھیں گے” خاتون انتہائی بوکھلاہٹ اور شرمندگی کی حالت میں جسم پر صرف ایک تولیہ لپیٹے چل رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں