ماضی کی معروف اداکارہ ارمیلا مٹنڈکر تو آپ کو یاد ہوں گی ، اب وہ کہاں ہیں اور کیسی دکھتی ہیں ؟ دیکھ کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا اور1977میں فلم ” کرم “ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اس انتہائی ماہر ، اپنے کردار کو بخوبی نبھانے والی ، پرکشش اور خوبصورت اداکارہ نے ”رنگیلا“، ”خوبصورت“ ،

”ستیا“ اور داﺅد سمیت ان گنت بھارتی فلموں میں اپنے کامیابیوں کی جھنڈے گاڑے اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی شوز میں بھی قسمت آزمائی کی اور کامیابیاں سمیٹیں .بھارتی فوج کا افسر مقبوضہ کشمیر میں ایسی چیز لے آیا کہ پولیس کی بھی دوڑیں لگ گئیں، فوری گرفتار کرلیاگیا کیونکہ .ارمیلا مٹنڈاس وقت47برس کی ہو گئی ہیں

مگر وہ بڑھتی ہوئی عمر سے ان کو خوبصورتی پر کوئی فرق نہیں پڑا، ادکارہ نے گذشتہ سال ایک شادی کی نجی تقریب میں محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی مگر اس سے قبل کافی دیر تک وہ سلور سکرین پر نظر نہیں آئیں مگر اب انہوں نے اپنے پرستاروں کو اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے حیران و پریشان کردیا ہے،

اداکار ہ نے اپنی تازہ تصویر میں گلابی رنگ کی ریشمی زیب تن کر رکھی ہے اور ان کے چہرے پر ماضی جیسی چمک اور خوبصورتی نمایاں ہے.اپنے انسٹا گرام پیج پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کے روایتی لباس کی جی بھر کر تعریفیں بھی کی ہیں .

ارمیلا کے پرستار ان کی تازہ تصاویر دیکھ کر ششدر رہ گئے ہیں ان کا خیال تھا کہ اداکارہ کافی عرصے سے سکرین سے غائب ہیں اور شاید ان کی ڈھلتی عمر کی وجہ سے کوئی بھی فلم ڈائریکٹر انہیں اپنی فلم میں کاسٹ نہیں کر رہا

مگر ان کی تازہ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں اور پرستاروں نے ان سے مطالبہ کیا کہ اداکارہ ایک بار پھر بھارتی فلم انڈسٹری کو چار چاند لگانے کے لئے فلموں میں کام کریں .

اپنا تبصرہ بھیجیں