مس ورلڈ منتخب ہونے والی ”منوشی چھلر“ کی پرانی تصاویر سامنے آئیں

مس ورلڈ 2017ءمنتخب ہونے والی بھارتی حسینہ منوشی چھلر کو اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ اب ان کے بارے میں تفصیلات منظرعام پر آنا شروع ہو گئی ہیں کیونکہ اتنا بڑا اعزاز جیتنے کے بعد ہر کوئی انہیں جاننا چاہتا ہے۔

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی ہے کہ وہ چند سال پہلے ایک عام سی لڑکی تھیں اور شکل و صورت بھی کچھ خاص نہ تھی، یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ وہ تصاویر ساری حقیقت بتا رہی ہیں جو بھارتی خبر رساں اداروں کی جانب سے ہی منظرعام پر لائی گئی ہیں جن میں سے کچھ تو ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بھی موجود ہیں۔

یہ تصاویر دیکھ کر جہاں بھارتیوں کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے تو وہیں آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کہ آخر اتنی تبدیلی آئی کیسے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں