بہن کیساتھ نکاح جائز قرار۔۔۔فتویٰ دینے والے مولوی کادوسرے مولوی نے کیاحال کیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سوشل میڈیاپرایک ویڈیوگردش کررہی ہے جس میں ایک مولوی نےہاتھ میں فتوے کاکاغذاٹھایاہواہے اورسامنے بیٹھے ہوئے مولوی طالب الرحمٰن کے بارے میں کہاہے کہ انہوں نے فتویٰ دیاہے کہ بہن کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ویڈیوسے معلوم ہوتاہے کہ یہ ایک مذاکرے کی ویڈیوہے

اپنا تبصرہ بھیجیں