بھارتی فلموں کے لیجنڈری اداکار ششی کپور انتقال کر گئے

بھارتی فلموں کے سابق اداکار ششی کپور انتقال کر گئے ہیں ششی کپور عرصہ دراز سے علیل تھے ۔بھارتی میڈیا تفصیلات کے مطابق ششی کپورکئی روز سے ہسپتال میں داخل تھے اور 79سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

ان کا شمار نمایاں بھارت کے اداکاروں میں ہوتا تھا بڑھاپے کی وجہ سے وہ کئی بیماریوں کا شکار ہو گئے تھے اور آخر کار اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،انہوں نے محنت کے ساتھ ا پنے دور کی فلموں میں بہت نام کمایا ان کی مشہور فلموں میں۔جب جب پھول کھلے ،دیوار ،سوہانگ اور نمک ہلال ہیں