سسرال میں اگر آپ پر بلاوجہ سختی کی جاتی ہے تو یہ آسان عمل کریں اور سسرال میں آسانی ہو جائے گی

بعض لڑکیاں سسرال جاتی ہیں تو وہاں ان کی پزیرائی نہیں ہوتی.ساس نندوں نے زندگی اجیرن کر دی ہو. اور ایک وقت آے کہ خاوند بھی مجبور ہو کر رہ جائے.تو ایسی صورت میں بعض اوقات لڑکی کی زندگی تباہ کر دی جاتی ہے.اسے میکے میں رہنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے.تو اسے چاہیے یہ عمل کر لے. اسی طرح اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی گھر میں یا عزیزواقارب میں یا دوستوں میں عزت نہ ہو تو اسے بھی اسی طرح عمل کرنا چاہیے. اسی طرح اگر کسی کو ملازمت کے درمیان اپنے ساتھیوں اور افسران سے ہمدردی اور عزت نہ ملے کوئی اسے پسند نہ کرے تو اسے بھی اس عمل سے فائدہ اٹھانا چاہیے.

طریقہ

کسی بھی نئے چاند میں جمعرات سے ایک وقت مقرر کر کے 108 بار عمل پڑھیں. اول آخر درود شریف 8 بار. جب کامیاب ہو جائیں تو حسب توفیق کھیر بنا کر تقسیم کریں. عمل.
یاعزیزُ مِن کُلِ عزیزٍ بَحقِ یا عزیزُ

اس کے علاوہ اگر چلتے پھرتے یاعزیزُ کا ورد کریں تو بہت اچھا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں