ی ووڈ کے بڑے بڑے ستارے کمائی تو کروڑوں میں کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہہ انہیں بجلی کا بل کتنا آتا ہے؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ جان کر آپ حیران پریشان رہ جائیں گے

امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، عامر خان سمیت کئی بڑے اداکار جبکہ کترینہ اور دیپکا سمیت کئی بڑی اداکارائیں کروڑوں روپے کمائی کرتی ہیں اور یہ بات بھی طے ہے کہ ان کے اخراجات بھی کمائی کے حساب سے زیادہ ہی ہوں گے.

امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، عامر خان سمیت کئی بڑے اداکار جبکہ کترینہ اور دیپکا سمیت کئی بڑی اداکارائیں کروڑوں روپے کمائی کرتی ہیں اور یہ بات بھی طے ہے کہ ان کے اخراجات بھی کمائی کے حساب سے زیادہ ہی ہوں گے.

نہیں؟ تو کوئی بات نہیں!

یہ تفصیلات بھی سامنے آ ہی گئی ہیں اور یقین کریں کہ یہ جان کر آپ کو تقریباً ”ہارٹ اٹیک“ ہی آ جائے گا کہ کون سے اداکار یا اداکارہ کتنا بجلی کا بل ادا کرتی ہے. اور ہاں! یہ تفصیلات صرف اور صرف بجلی کے بل کی ہیں، باقی بل اور اخراجات اس کے علاوہ ہیں.

عامر خان کے اپارٹمنٹ میں بجلی کا بل 9 لاکھ بھارتی روپے بنتا ہے جبکہ ان کے دفتر کا بل 13 لاکھ روپے ہوتا ہے. کنگ خان صرف نام کے ہی ’کنگ‘ نہیں ہیں بلکہ بادشاہوں کی طرح خرچ بھی کرتے ہیں اور ان کے منشن میں بجلی کا بل 43 لاکھ روپے ماہانہ آتا ہے دیپکا پڈوکون ایک فلم کیلئے کروڑوں روپے وصول کرتی ہیں

جبکہ ایک اشتہار کیلئے بھی کروڑوں روپے کی بات ہی کرتی ہیں مگر ہر مہینے بجلی کا بل صرف 13 لاکھ روپے ادا کرتی ہیں. دبنگ خان بجلی بھی ’دبنگ‘ طریقے سے ہی استعمال کرتے ہیں جس کا اندازہ ہر مہینے ان کی جانب سے ادا ہونے والے بل سے ہوتا ہے. وہ اپنے دو اپارٹمنٹس اور ’بینگ ہیومن ‘ فاﺅنڈیشن کے ہیڈ آفس کا ہر مہینے 29 لاکھ روپے بل ادا کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں