نرس نے کلینک پر نوکری شروع کی تو پہلے ہی دن ڈاکٹر

غازی آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نرس کو اپنی نوکری کے پہلے ہی دن ڈاکٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ غازی آباد شہر کے گائوں 111/7-R کی رہائشی شادی شدہ خاتون فرحت اقرار کو اپنے کلینک پر تعینات کرنے والے ڈاکٹر امجد فاروق نے پہلے ہی دن جنسی زیادتی کر ڈالی۔

ڈاکٹر امجد فاروق نے اپنی بے قابو ہوس کے ہاتھوں مجبور ہوکر پہلے فرحت سے دست درازی کی اور پھر ا س سے جنسی زیادتی کر ڈالی۔ ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔نرس کو اپنی نوکری کے پہلے ہی دن ڈاکٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سید اقرار الحسن نے ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے پروفیسر کو ننگا کر دیا سیکرٹری کا اشتہار دے لڑکیوں کا استحصال ایسے کیا جاتا تھا کہ ہر وہ انسان جو عزت دار ہے اور ماں بہن بیٹی کی عزت سمجھنے والا ہے اس کی روح بھی کانپ جائے پرنسپل کے لبادے میں یہ بھیڑیا کس طرح بیچاری مجبور لڑکیوں کی عزت تار تار کرتا تھا جو صرف محض چند ہزار کے لئے کسی مجبوری کے تحت اپنا گھر چلانے کے لئے گھر سے باہر نکلتی اور اس پروفیسر کے درندہ صفت ہونے کا اندازہ اس بات سے باخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے آفس کیساتھ ایک بیڈ روم بنا ہوا تھا جہاں یہ لڑکیوں کی عزتیںپامال کرتا تھا

اقرار الحسن اور ان کی ٹیم نے لڑکیاں سیکرٹری کے انٹرویو کےلئے اس کے پاس بھیجی جہاں اس نے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی سب سے پہلی ڈیماند اس درندے کی یہ تھی کہ تم مجھے خوش کرو تب ہی یہاں نوکری کر سکتی ہو افسوس اس بات کا ہے کہ قائد کی تصویر اپنے آفس میں لگا کر اور ڈاکٹر جیسے پاک پیشے کا اس شخص نے کیسے بدنام کیا

اپنے ہی ملک کی بہن بیٹیوں کی عزتیں پامال کی جی ہاں یہ بیٹیاں مسلمان ہی تھیں اور پاکستانی تھیں اور یہ درندہ اپنے ہی ملک کی بیٹیوں کی عزتیں چند ہزار تنخواہ کی خاطر کیسے اپنی خواہشات کی تکمیل چاہ رہا تھا دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی ہم اقرار الحسن اور انکی ٹیم کو اس کاوش کے لئے خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ان کالے بھیڑیوں کو بے نقاب کرنے کا بیڑہ اٹھایا

ایک بہت ہی زبردست اور مزیدار قصہ ،ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخر ایک جوان لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔جوان لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔ پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔ دوسرے یہ کہ ہمیشہ دیوار پھلانگ کے گھر آیا کرو گے۔ شادی ہوگئی۔ بابا جی جوانوں میں ہی بیٹھتے اور گپیں لگاتے۔ جوان ظاہر ہے صرف لڑکیوں کی اور پیار محبت کی ہی باتیں کرتے ہیں۔ منڈیوں کے بھاؤ سے انھیں دلچسپی نہیں اور نہ وہ دیوارِ چین لگیایسے موضوعات سے کچھ لینا دینا۔باباجی کا موڈ ہر وقت رومینٹک رہتا۔ گھر جاتے تو ایک جھٹکے سے دیوار پھلانگ کر گھر میں کود جاتے۔ آخر ایک دن بابا جی کے پرانے جاننے والے مل گئے۔ وہ انھیں گلے شکوے کر کے اور گھیر گھار کے اپنی پنڈال چوکڑی میں لے گئے۔ اب وہاں کیا باتیں ہونا تھیں۔ یار گھٹنوں کے درد سے مر گیا ہوں۔ بیٹھ کر نماز پڑھتا ہوں۔ یار میرا تو وضو ہی نہیں رہتا۔ میری تو بھائی جان ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ کھل گیا ہے۔ ڈاکٹر کہتا ہے جھٹکہ نہ لگے۔

یار مجھے تو نظر ہی کچھ نہیں آتا۔ کل پانی کے بجائے مٹی کا تیل پی گیا تھا۔ ڈرپ لگی ہے تو جان بچی ہے۔ بابا جی جوں جوں ان کی باتیں سنتے گئے توں توں ان کا مورال زمین پر لگتا گیا۔ جب ٹھیک پاتال میں پہنچا تو مجلس برخاست ہوگئی اور بابا جی گھسٹتے پاؤں کے ساتھ گھر کو روانہ ہوگئے۔ گھر پہنچ کر دیوار کو دیکھا تو گھر کی دیوار کے بجائے وہ دیوارِ چین لگی۔ ہمت نہ پڑی دیوار کودنے کی کہ کہیں بابے پھجے کی طرح چُک نہ نکل آئے۔ آخر ماڈل تو دونوں کا ایک ہی تھا۔ بابا جی نے کنڈی کھٹکھٹائی۔ کھٹ کھٹ کھٹ کھٹ۔ اندر سے بیوی بولی: اسی لیے بولا تھا جوانوں میں بیٹھا کر۔ لگتا ہے آج بڈھوں کی مجلس اٹینڈ کر لی ہے اسی لیے ہمت جواب دے گئی ہے۔ نتیجہ: انسان بوڑھا نہیں ہوتا مجلس اسے بوڑھا کر دیتی ہے۔ ماہرین نفسیات لکھتے ہیں کہ معلم اسی لیے جلد بوڑھے نہیں ہوتے کہ وہ بچوں کی مجلس میں رہتے ہیں۔ یوں وہ ماحول ان پر ٹائم اینڈ سپیس کے اثرات کو نیوٹرل کر دیتا ہے۔نیچے کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

موجودہ دور میں نت نئی نئی بیماریوں کے ساتھ ساتھ مخصوص مردانہ امراض اور پیچیدگیوں نے بھی جنم لیا ہے۔ایک انتہائی سادہ غذاکلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آ پ کی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے۔

ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاکو پیس لیں۔ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔

کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔

نامور بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔ بپاشا باسو کئی برس تک اداکار جان ابراہم کے ساتھ رہیں لیکن پھر دونوں نے اپنے اپنے راستے جدا کرلیے ۔

گزشتہ برس کرن سنگھ گروور سے شادی کے بعد بپاشا نے فلموں سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی اوراب میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ جلد ہی ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا اور کرن گزشتہ دنوں ممبئی کے معروف ہندوجا میٹرنٹی ہسپتال کے باہر دیکھے گئے ہیں جس میں کئی اداکارائیں بچوں کو جنم دے چکی ہیں ۔ جس کے باعث بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔

دوسری جانب بپاشا نے ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر کرن سنگھ گروور معدے میں انفیکشن کا شکار ہوگئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم دونوں ہسپتال گئے تھے ۔

ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کلونجی کے استعمال سے دمہ کنٹرول کرنے میں بہت مدد ملتی ہے جبکہ گلے کی انفیکشن میں بھی یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

انسان کی شخصیت پیسے اور شہرت کیساتھ ایسے بدل جاتی ہے جیسے اس کا ماضی بھی یہی تھا ایک لڑکی کی بنائی ہوئی ایک تصویر نے اس لڑکے ارشد خان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ، جب قسمت بدلتی ہے یا قدرت قسمت بدلنے کا ارادہ کر لیتی ہے تو پھر پلینز کی ضرورت نہیں ہوتی بہت بڑی انویسٹمنٹ کی ض