عمران ہاشمی کیساتھ کام کرنیوالی اداکارہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟اداکارہ کے حالات اتنے کیسے بدل گئے ؟ مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کر دی تھی تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا

لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔ واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آج کی سب سے زیادہدیکھی جانے والی ویڈیو

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی تحریر