خرچہ صرف ٣ روپے، ضرور جان لیں پھر نہ کہنا پتہ نہیں تھا.

بالوں کو کالا اور خوبصورت بنانے کے لیے تیل میں بس یہ چیز ملائیں، بال ایسے کالے ہو جائینگے جیسے کبھی سفید ہوۓ ہی نہیں، خرچہ صرف ٣ روپے، ضرور جان لیں پھر نہ کہنا پتہ نہیں تھا. اگر آپ اپنے بالوں کا رنگ کالا سیاہ کرنا چاہتی ہیں تو آج ہی یہ تیل گھر پر بنائیں اور کالے، گھنے، مضبوط بال حاصل کریں.

اجزاء:

بانگڑا سیاہ (جڑی بوٹی پنسار کی دکان سے مل جائیگی)

کڑی پتا

تل یا پھر سرسوں کا تیل

طریقہ:

بانگڑا سیاہ کی جڑی بوٹی اور کڑی پتا تل یا سرسوں کے تیل میں اچھی طرح پکائیں، تیل جب کمرے کے درجہ حرارت تک ٹھنڈا ہو جاۓ تو اسے اپنے بالوں پر لگائیں، کچھ گھنٹوں بعد دھو لیں…