ایسے اداکارہ جو غیر مسلم ہے لیکن سب انہیں مسلمان سمجھتے ہیں

لادین یا ملحدین ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو کسی مذہب و نہیں مانتے اور نہ ہی وہ یہ مانتے ہی کہ کسی ایسی ذات کا وجود ہے جو کہ اس نظام زندگی کو چلا رہا ہے ایسے تو بہت سے لوگ ہیں لیکن ہم آج آپ کو ایسے اداکاروں کے نام بتاتے ہیں جو کہ لادین ہیں یعنی ملحدین ہیں اور کسی مذہب کی پاسداری نہیں کرتے ۔

جان ابراہم
جان ابراہم کا کہنا ہے کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ اگر تم ایک اچھا انسان بننا چاہتے ہو تو کسی مذہب کی پیروی نہ کرنا ۔ اور یہ سب تب مجھے بتایا گیا جب میں 4 سال کا تھا
فرحان اختر
نام مسلمانوں کی طرح لیکن دراصل ایک لادین ہے جس کا کہنا ہے کہ خدا کی ذات کا کوئی وجود نہیں اور نہی کوئی مذہب سچا ہے ۔

جاوید اختر
فرحان اختر کے باپ جو ایک گائگ ہے لیکن کسی مذہب سے اس کا تعلق نہیں ہے

زویا اختر
فرحان اختر کی بہن جو ان کی طرح بے دین ہے اور کسی مذہب سے خود کو نہیں جوڑتی

کمال ہاسن
کمال ہاسن بولی وڈ کے وہ اداکار ہیں جو فلم انڈسٹری کو اپنا مذہب مانتے ہیں۔ وہ بھی ایک لادین شخص ہیں اور دنیا کے کسی مذہب اور فکار کو نہیں مانتے۔

راجیو کھانڈیلوال
راجیو کسی بھی مذہب کی نہ تو عبادت گاہ جاتے ہیں اور نہ ہی کسی مذہب کو مانتے ہیں۔ یہ چھوٹے پردے کے اداکار بھی دنیا کے کسی مذہب کو نہیں مانتے۔

راہول بوس
کہتے ہیں میرا کوئی مذہب نہیں لیکن دنیا کے کسی مذہب کا بندہ ہو وہ میرے نزدیک قابل احترام ہے

رجت کپور
رجت کپور نے ایک بیان میں کہا کہ ‘خدا کا تصور صرف انسان کی جانب سے بنائی ہوئی ایک چیز ہے جبکہ حقیقت سے اس چیز کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ رجت بھی دنیا کے کسی مذہب کو نہیں مانتے۔