سابق وزیراعظم نوازشریف پر جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران ایک شخص نے جوتا پھینک دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف پر جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،سیکورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے گرد سخت سکیورٹی حصاربنا لیا۔لاہور کی عوامی عدالت میں نوازشریف کو ایک شخص نے جوتا دے مارا