پوری فوٹیج سامنے آگئی دیکھئے نوازشریف کو جوتا پڑا تو انکی حالت کیا ہوئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف پر جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،سیکورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے گرد سخت سکیورٹی حصاربنا لیا۔لاہور کی عوامی عدالت میں نوازشریف کو ایک شخص نے جوتا دے مارا