پریا پراکاش ورئیر کی شہرت کے بعد وہ انوکھا کام ہو گیا جو آج تک بھارت کی تاریخ میں نہیں ہوا،

بھارتی اداکارہ پریا پراکاش ورئیر کو کون نہیں جانتا جن کی اداﺅں نے انہیں راتوں رات مشہور ہستی بنا دیا اور آج دنیا بھر میں ان کے لاکھوں مداح ہیں۔]

پریا پراکاش کی چند سیکنڈز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی تو صرف ایک دن میں انسٹاگرام پر چھ لاکھ فالوورز آئے جبکہ اب ان کے فالوورز کی تعداد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
وہ اس قدر شہرت حاصل کر چکی ہیں کہ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ممبئی میں ہونے والے مڈٹرم امتحانات میں ان سے متعلق سوال ہی شامل کر دیا گیا۔ یہ سوال پروفیسر امیت سیٹھی کی جانب سے پڑھائے جانے والے مشین لرننگ کورس کے پرچے میں پوچھا گیا