کچے انار کو صرف اس طریقے سے استعمال کریں بال ساری زندگی سفید نہیں ہونگے‎‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک)انار جسے جنت کا پھل کہا جاتا ہے کسے پسند نہیں۔ جہاں اسے شوق سے کھایا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں ۔ اگر کم عمر میں

آپ کے بال سفید ہونا شروع ہو گئے ہیںتو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ بتائے ہوئےاس طریقے پر عمل کر کے اپنے بالوں کو نہ صرف کالا کر سکتے ہیں بلکہ بال ساری زندگی سفید نہیں ہونگے ۔ طریقہ کار:درمیانے سائز کا کچا انار لے کر چھری کے ساتھ اس کا سر کاٹ لیں اور اس سوراخ میں آدھا تولہ پارہ ڈال دیں ۔اس کے بعد انار کا سر جوکاٹا تھا دوبارہ دھاگے کے ساتھ اچھی طرح باندھ دیں اور اس انار کو کسی سایہ دار جگہ کے نیچے لٹکا دیں ۔ایک ہفتے بعد یعنی سات دن بعد جب انار کو کھولیں گے تو اس کا کشتہ تیار ہو چکا ہو گا ۔ اسے کسی شیشی میں نکال کر رکھ لیں۔ ہفتے میں ایک بار سونے سے پہلے ذرا سا کشتہ اور تلوں کا تیل ہتھیلی پر ڈال کر بالوں میں ہلکا سا مساج کر کےلگالیں اور صبح اٹھ کر بال کسی اچھے صابن سے دھولیں ۔ ہفتے میں ایک بار ایسا کرنے سے ہمیشہ آپ کے بال کالے ہی رہیں گے کبھی سفید ی نہیں آئے گی ۔ اگر سفید بالوں پر بھی لگائیں گے تو ان کے نیچے سے آنے والے نئے بال بالکل سیاہ ہونگے ۔یہ طریقہ آزمایا ہوا ہے ہر عمر کے مرد و خواتین اس طریقے پر عمل کر سکتے ہیں۔‎‎

اپنا تبصرہ بھیجیں