مردو خواتین کے بالوں کو ہمیشہ کیلئے اور فوری جیٹ بلیک کر دینے والا سپر ٹرپل ایکشن کمبو گھریلو ٹوٹکہ،جس نے نہ آزمایا ساری زندگی پچھتایا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال کالے ہوجائیں جس کیلئے وہ مرد و خواتین بہت جتن کرتے نظر آتے ہیں آج ہم آپ کو ایسے تین طریقے بتاتے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔شرط یہ ہے کہ ان ٹوٹکوں کو ایک ساتھ استعمال کیا جائے ۔پہلے ٹوٹکے میں‌ہمیں‌بالوں‌کو ہمیشہ کیلئے سیاہ کرنے والا آئل بنانا ہے.

غور سے پڑھ لیں اور نوٹ‌کرلیں:ایک شیشے کی بوتل لے لیں اس میں‌بادام کا تیل ایک چوتھائی کپ ڈال لیں.اب ایک چوتھائی کپ کا آدھا حصہ کیسٹر آئل ڈالیں یعنی جتنا بادام کا تیل ڈالا ہے اس کا آدھا حصہ کیسٹر آئل ڈالنا ہے 1/8 کپ. تیسرے نمبر پرآپ کو اس بوتل میں‌ایک چائے کا چمچ متھی دانہ FENU-GREEK-SEEDS ڈالنا ہے اور چوتھے نمبر پر ایک چائے کا چمچ کلونجی کا ڈال دینا ہے. میتھی دانہ اور کلونجی پسا ہوا نہیں‌ ڈالنا جیسے اوریجنل ہوتا ہے دانے والا ویسے ہی ڈال دینا ہے. میں‌نے جو مقدار بتائی ہے اگر بالوں‌کے حساب سے کم پڑجائے تو ڈبل کرلیں.اب اس بوتل کو ڈھکن بند کر کے اچھی طرح‌ہلا کر چاروں اشیاء کو خوب مکس کرلیں. اس تیل کو آپ نے 2 دن دھوپ میں‌رکھنا ہے. دونوں‌دن اس بوتل کو چھت پر رکھ دیں‌اور 6 گھنٹے دھوپ میں‌پڑا رہنے دیں‌یعنی ہردن 6 گھنٹے کے حساب سے 2 دن میں‌12 گھنٹے دھوپ لگوا لیں. آپ کو میجک ہئیر آئل تیار ہوگیا.

ہفتے میں‌ایک بار اس آئل کو اپنے بالوں‌کی جڑوں میں‌اچھی طرح‌مساج کرکے لگائیں اور 45 منٹ‌لگا رہنے دیں‌پھر شیمپو سے بال دھو لیں. اسے آپ ہرہفتے استعمال کریں‌ایسی زبردست اس کی تاثیر ہے کہ بالوں‌کی گروتھ بھی کمال کی کرتا ہے اور بالوں‌کو ایک مہینے میں‌بالوں کو سیاہ کرنا بھی شروع کردیتا ہے.

اس آئل کا ایک اور بڑا زبردست فائدہ یہ ہے کہ بالوں کے گرنے کو بہت تیزی سے کم کردیتا ہے. اس آئل کو ہر بارفریش ہی بنانا ہے کیونکہ اسے دھوپ لگوانی پڑتی ہےاس لئے اسے بنا کر نہیں‌رکھ سکتے،اب دوسرا ٹوٹکہ:یہ ہئیر ماسک ہے. آئل بالوں کی گروتھ اور کلر کو بلیک کرنا شروع کرے گا اور یہ ماسک اس کلر اور گروتھ کو سٹرونگ کرے گا اور رزلٹ کو دیرپا بنائے گا.

:طریقہ استعمال:2 کھانے کے چمچ گھر کا بنا ہوا دہی ایک پیالی میں‌ڈال لیں اب اس میں‌1 کھانے کا چمچ آملہ پاؤڈر ڈالیں اور آدھا لیموں‌(بڑے سائز) کا رس نچوڑ لیں‌اگر سائز لیموں‌کا چھوٹا ہے تو پورا لیموں‌کا رس ڈالیں. یہ جو آملہ پاؤڈر ہے یہ آپ کے بالوں‌کو بلیک کرنے میں‌بہت زبردست کردار ادا کرے گا. اس ماسک کو بالوں‌کی جڑوں‌سے لگانا شروع کریں‌اور پوری لمبائی تک بالوں‌کو اس سے کور کرنے کی کوشش کریں.مقدار کو بڑھا لیں اگر کم لگے تو.

اسے 45 منٹ‌لگا رہنے دیں‌پھر شیمپو سے بال دھولیں‌اب ذرا بالوں‌کو چیک کریں‌ایک دم چمکدار اور کالے بال آپ کو نظر آئیں‌گے. کچھ لوگوں‌کے بال بہتزیادہ سفید ہوئے ہوتے ہیں‌یا پھر کلر لگا لگا کر بالوں‌کا بیڑہ غرق ہوا ہوتا ہے ایسی صورت حال میں‌اسے 2 سے تین ہفتے استعمال کریں.

انشاء‌اللہ سپر رزلٹ‌ملے گا. اسے آپ نے نارملی ہر ہفتے میں‌ایک بار استعمال کرنا ہے.اب ذرا ترتیب کو غور سے دوبارہ دیکھ لیں.جو آئل میں نے بتایا ہے اُسے ہفتے میں‌ایک بار لگا نا ہے اور یہ ماسک بھی ہفتے میں‌ایک بار ہی استعمال کرنا ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ تین دن بعد آئل اور اگلے تین دن بعد یہ والاماسک لگائیں. ایک مہینہ استعمال کرکے دیکھیں‌

آپ کو اتنا حیران کُن رزلٹ‌ملے گا کہ خود آپ حیرت زدہ ہوجائیں گے.رزلٹ‌سے دل کو تسلی ہوجائے تو مستقل مزاجی سے ان دونوں ٹوٹکوں‌کو آپ نے تین مہینے کرنا ہے تاکہ بالوں کا کلر پرمانینٹ‌بلیک ہوجائے اُس کے بعد آپ نے ہر 15 دن بعد ان دونوں‌ٹوٹکوں‌کا استعمال کیا کرنا ہے

یعنی 15 دن کے بعد پہلے آئل پھر تین دن بعد ہئیر ماسک. 6 مہینے اسی روٹین پر چلیں‌آپ کے بالوں‌کو بلیکرہنے کی عادت ہوجائے گی پپھر مہینے میں‌ایک بار کرلیا کریں‌اتنا ہی بہت ہے:اب آتے ہیں‌ہیں‌تیسرے ٹوٹکے کی طرف،یہ نسخہ بالوں‌کو فوری طور پر فل بلیک کرنے کیلئے ہے اسی لئے اس کو آخر میں‌رکھا گیا ہے. اسے آپ نے تب استعمال کرنا ہے

جب کہیں‌جانا ہو یعنی کوئی فنکشن وغیرہ اور اگر ایسا کوئی موقع نہیں‌آرہا ہو تو مہینے میں‌ایک بار اسے لازمی استعمال کریں. جیسے بالوں‌کو کلر کرتے ہیں‌بالکل یہ ویسی ہی عادت بنا لیں.اس کیلئے سبسے پہلےمہندی پاؤڈر لینا ہے لیکن ایک بات کا خیال رکھنا آپ کی زمہ داری ہےکہ پاؤڈر اصلی ہونا چاہئیے آجکل بازار سے جو پسی ہوئی مہندی ملتی ہے

اس میں‌تو پتا نہیں‌کیا کیا مکس کیا ہوتا ہے۔اچھا تو خیر مہندی کے پتے پنساری سے لیکر خود پسوائیں،بال کالے کرنے کیلئے اتنی محنت تو کرنی پڑتی ہی ہے. آپ ان پتوں‌کو گھر کے گرائنڈر میں‌بھی پیس سکتے ہیں‌.اب ایک کپ پانی لیکر دیگچی میں‌ڈالیں‌اور اس میں‌ ایک چائے کا چمچ بلیکٹی (دانے دار) ڈالیں اور اسے ایک بار ابال لیں اور چھان کر کپ میں‌ڈال لیں.

اب ایک الگ کپ یاگلاس لیں اس میں‌4 کھانے کے چمچ حنا پاؤڈر (پسی ہوئی مہندی) ڈال لیں اور 2 کھانے کے چمچ آملہ پاؤڈر ڈالیں. ایک کیپسول EVION 400 mg والا بھی ڈالیں.اس کو ٹاپ سے تھوڑا سا کاٹ‌کر جو جیل اس کے اندر ہوتا ہے وہ آملہ اور مہندی پاؤڈر والے کپ یا گلاس میں‌ڈال دیں‌.اب ہم نے اس کا پیسٹ‌بنانا ہے جو بلیک ٹی چھان کر نکالی ہے

اُسے تھوڑا تھوڑاکرکے ڈالنا شروع کریں‌اور ساتھ ساتھ چمچ سے ہلاتے رہیں. ایسا اس لئے کرنا ہے کہ پیسٹ‌ہمیں‌گاڑھا چاہئیے ورنہ بالوں‌پر لگانے میں‌پرابلم کرے گا. جب آپ دیکھیں‌کہ گاڑھا سا پیسٹ‌مکس ہو کر تیار ہوگیا ہے تو باقی چائے والا پانی مت ڈالیں‌اکثر مجھ سے تو وہ بچ ہی جاتاہے.

جتنے سے پیسٹ‌ گاڑھابنے بس اُتنا ہی ڈالنا ہے. ویسے میں‌تو یہ کرتی ہوں‌کہ پہلے پاؤڈر ایک کپ میں‌مکس کرلئے پھر چائے والا پانی گرم گرم ڈالتی ہوں‌اُس سے رزلٹ‌بہت زبردست ملتا ہے لیکن یہ کوئی ضروری بات نہیں‌.اس پیسٹ‌کو بالوں‌کی جڑوں‌سے لگانا شروع کریں‌

اور پورے بال اس سے کور کرلیں اور 45 منٹ تک لگا رہنے دیں‌پھر تازہ پانی سے دھو لیں. شیمپو سے نہیں‌دھونا شیمپو اگر دل چاہے تو اگلے دن کریں. اب بات پھر وہی ہے یار بالوں‌کے حساب سے مقدار آگے پیچھے کرلینا۔کسی چیز کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ‌نہیں‌ہے بالکل بے فکر ہو کر استعمال کریں.یہ تین ٹپس تین مہینے کرلو سفید بالوں سے پکی پکی جان چھوٹ جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں