جگاڑ اور وہ بھی ایسا کہ کبھی سوچا نہ ہو دیکھیں‌جگاڑوں‌ڈرائیور

انسان ایک عجیب شے ہے اگر اس کے سر پر کوئی کام آجائے تو ایسے طریقے نکال لاتا ہے کہ انسان خود بھی حیران ہو جاتا ہے اور معمولی چیزوں کو ایسا استعمال جس کے بارے میں کسی کے سمجھ میں‌نہ آئے اور نہ ہی بنانے والے سوچا ہوگا

کہ میری یہ چیز اس طرح استعمال میں‌آئے گی . خیر چلیں‌چھوڑے باتوں‌کو آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ تصویریں‌دکھاتے ہیں‌جس میں جگاڑ اپنی انتہاء پر نظر آئے گا . تصویریں‌دیکھیں‌اور اپنی رائے دیں‌

کیسے لوڈ کیا ہوگا

شاہانہ سفر ایسا بھی ہوسکتا ہے

جب کام زیادہ ہو اور وقت کم

جب ٹرک کہے میں نے نہیں جانا

اسے کہتے ہیں جان پر ظلم

سوال یہ ہے کہ یہ مڑے گا کیسے

>

ہارن دو راستہ پھر بھی نہیں ملنا

گرم انڈے

چھوٹا خاندان لیکن سامان بہت زیادہ

جب فوجی فارغ ہو اور کوئی کام دھندہ نہ ہو

جب عورت کا شوہر سرکس میں کام کرتا ہو

جب کچرا زیادہ اور اٹھانے والے کم ہو

کفایت شعار خاندان

ایسا کوئی کر کے دکھائے

اپنا تبصرہ بھیجیں