چاند نواب کی بہن میدان میں آگئی ہے ویڈیو وائرل

چاند نواب کی بہن میدان میں آگئی ہے ویڈیو وائرل………….چاند نواب کی بہن میدان میں آگئی ہے ویڈیو وائرل………چاند نواب کی بہن میدان میں آگئی ہے ویڈیو وائرل…………چاند نواب کی بہن میدان میں آگئی ہے ویڈیو وائرل

چاند نواب کو تو سب ہی جانتے ہونگے جن کی شہرت اس وقت ہوئی جب انہیں حکم ملا کہ کراچی پلیٹ فارم پر جائے اور عید کےلئے کون سی ٹرینیں جا رہی ہےاور لوگوں کی کیا حالت ہے اس پر ایک رپورٹ بنا کر لائیں ۔ جس کے بعد انہوں نے رپورٹ تو نہیں بنائی لیکن ان کی عجیب باتوں اور حرکات کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور ان کو دوبارہ اس وقت عالمی شہرت ملی جب

ان کی کاپی ایک بالی ووڈ فلم میں کی گئی ۔ لیکن آج کی خبر ایک ایسی خاتون رپورٹر کے بارے میں ہے جس کی حرکتیں اور خبر دینے کا سٹائل کسی طرح بھی چاند نواب سے کم نہیں اور

ان کی ویڈیو کو اچھا خاصا پسند کیا جا رہاہے ۔ دیکھیں ویڈیو میں خاتون کیسی حرکتیں کر رہی ہے