مستقل جوڑوں کا درد کس مرض کی علامت ہے

مستقل جوڑوں کا درد کس مرض کی علامت ہے،……….مستقل جوڑوں کا درد کس مرض کی علامت ہے مستقل جوڑوں کا درد کس مرض کی علامت ہے.،……………مستقل جوڑوں کا درد کس مرض کی علامت ہے

جوڑوں کا درد ایک ایسی بیماری ہے جوکہ اس وقت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے اور سب سے زیادہ لوگ اس بیماری سے متاثر ہو رہے ہیں حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مستقل تکلیف سے ڈپریشن کی بیماری ہو سکتی ہے

اس تحقیق میں اس بات کو دیکھا گیا کہ گھنٹوں میں درد کا ڈپریشن پر کیا اثر ہوتا ہے کیا ان دونوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے کہ نہیں ہے ۔
اس تحقیق میں شامل، افراد سے انٹریو لیا گیا اور دیکھا کہ ڈیپریشن کی وجہ سے ان کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا ہے کہ نہیں ۔ اس وقت تو کچھ بھی علامات ظاہر نہیں ہوئی لیکن اس کے دو سال بعد پھر سے ان لوگوں کا انٹریو لیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اب ان لوگوں کے گھٹنوں میں درد ہوتا ہے اور ان کا ڈیپریشن کی سطح بھی زیادہ ہو گئی ہے ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسے لوگ جن کو جاگنے کے بعد تکلیف کا احساس ہو یا پھر جرابے پہنتے ہوئے یا پھر گاڑی کے چلانے کے بعد ان کو تکلف کا احساس ہو تو ممکنہ طور پر یہ لوگ ڈیپریشن کا بھی شکار ہوتے ہیں