کس اداکار نے کی ہے کتنی شادیا؎ں جانئے اس خبر میں

شادی کر کے خوش و خرم رہتے ہو اکثر کی کئی شادیاں یا پھر معاشقے چل رہے ہوتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو پاکستان کے نامور شوبز کے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے متعدد شادیاں کی ہیں
عطاء اللہ عیسی خیلوی

مشہور گائیگ نے 5 شادیاں کی ہے
نور بخاری

مشہور اداکارہ اور ہوسٹس نے 4 شادیاں کی لیکن سب کے سب ناکام ہوئی
زیبا بختیار

انہوں نے بھی 4 شادیاں کی ہے اور اب چوتھے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہے
فیصل قریشی

اس نے تین شادیاں کی ہے اور اب تیسری کے ساتھ خوش و خرم ہے
شامون عباسی

اس نے بھی تین کی ہے اور تیسری شادی ایک کینیڈین لڑکی سے کی ہے
عتیقہ اڈھو

ان کی بھی تین ہوئی ہے اب تیسرے کے پاس ہے
بندیا

اداکارہ بندیا نے بھی تین شادیاں کی ہے
عمر شریف

دو شادیوں کی ناکامی کے بعد تیسری کی جو کہ کامیاب رہی
سلمہ آغا

مشہور پاکستانی گلوکارہ نے تین شادیاں کی ان کے پہلے شوہر جاوید شیخ تھے
نادیہ خان

ان کی ایک شادی ناکام رہی اور دوسرے کے پاس ہے
شائستہ ودھی

ان کی بھی دو شادیاں ہے
جاوید شیخ

ان کی بھی دو شادیاں ہے
عابد علی

عابد علی نھ دو شادیاں کی ہے
وسیم اکرم

ان کی پہلی بیوی کے فوت ہونے کے بعد دوسری شادی ٹینس پلئیر سے ہوئی
سید نور

ان کی دوسری شادی اداکاہ صائمہ سے ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *