ماضی کی بولڈ نیوز اینکر ز اور انکے لائف اسٹائل پر ایک نظر

وطن سے محبت سے مراد کسی شخص کی اپنے وطن کے لیے بے پناہ محبت اور پیار ہے۔ایک محب شخص اپنے ملک سے ثقافتی اور فکری طور پر جڑا ہوتا ہے اور وہ اپنے ملک وقوم کی بقا کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہوتاہے۔کیونکہ وہ اس ملک کی مٹی میں جنا ہوتا ہے اور پھر یہی مٹی میں وہ پروان کو چڑھتا ہے اور پھر یہی مٹی اس کی باقی تمام ملکوں کی مٹی سے افضل نظر آتی ہے۔وطن سے محبت کا ایک جز یہ بھی ہوتا ہے جس کی بنا پر ایک ملک قائم ہوتا ہے۔ مثلا ایک پاکستانی شخص اپنے ملک سے محبت کرتا ہے تو اس نظریہ کی بنیاد پر کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے جو دو قومی نظریہ پر بنا ہے، پاکستان کے قیام کا مقصد ہم مسلمانوں کی اپنی سرزمین پر اختیار دینا ،اپنی ثقافت کی حفاظت کرنا اور آزادی سے بلا خوف وخطر مذہبی کام سرانجام دیناہے۔

’’صرف شیخ رشید سے ہی شادی کروں گی‘‘حریم فاروق۔۔۔

خوبرو پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار کر کے سب کو دنگ کر دیا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام ”مذاق رات“ میں شریک حریم فاروق کو سٹیج اداکار قیصر پیا کے ساتھ ایکٹنگ کرنے کا کہا گیا اور اس کیلئے انہیں ”صورتحال“ بھی بتا دی گئی کہ اس موضوع پر بات ہو گی۔اور موضوع تھا شادی کا ، جس میں قیصر پیا نے حریم فاروق کو یہ باور کروانا تھا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتا ہے۔

یہ ”ایکٹنگ“ تو بہت مزاحیہ رہی اور حریم فاروق نے قیصر پیا کو شادی سے صاف انکار کر دیا اور وجہ پوچھنے پر بتایا کہ منہ پر ہی بول دینا چاہئے اور تاحال شادی کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے، جب اللہ کی مرضی ہو گی تو ہو جائے گی اور اب تک میں نے سوچا بھی نہیں ہے کہ میں نے شادی کرنی ہے. اس پر قیصر پیا نے چٹکلہ چھوڑا کہ آپ نے کیوں شادی نہیں کرنی؟ کیا شیخ رشید کی شاگرد بننا چاہتی ہیں؟ اس پر انہوں نے برجستہ جواب دیا کہ شیخ رشید کیساتھ میں شادی کر لوں گی، اور ان کا یہ جواب سن کر پروگرام کے میزبان سب ہی حیران میں مبتلا ہو گئے۔

دونوں کی پہلی ملاقات اکشے نے کروائی تھی

بولی وڈ اداکارہ آسن کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کا اعلان ان کے شوہر راہول شرما نے سوشل میڈیا پر کیا۔

آسن اور راہول کے قریبی دوست بولی وڈ اداکار اکشے کمار نے ان دونوں کو بیٹی کی پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بچی کی پہلی تصویر بھی شیئر کی، تاہم آسن کی بیٹی کا چہرا اس تصویر میں نظر نہیں آیا۔

آسن نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر میڈیا میں وائرل نہیں ہونے دی —۔
آسن نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر میڈیا میں وائرل نہیں ہونے دی —۔
اس تصویر ہر اکشے کمار نے لکھا کہ ’یہ ایسی خوشی ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں، میرے قریبی دوستوں آسن اور راہول کو بیٹی کی پیدائش مبارک ہو‘۔

اکشے سے قبل راہول نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس خبر کا اعلان کیا تھا۔

خیال رہے کہ آسن نے ’گجنی‘، ’کھلاڑی 786‘ اور ’ریڈی‘ جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔

آسن اور راہول کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی —۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اکشے کمار نے آسن اور بزنس مین راہول شرما کی ملاقات کروائی تھی جس کے بعد گزشتہ سال جنوری میں ان دونوں نے شادی کی۔

آسن نے اپنی شادی کے بعد ایکٹنگ کیریئر کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا۔

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔

مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ کچھ ماہ یا سال بعد یہ تعلق زندگی کا ایسا حصہ بن جاتا ہے جس میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس رشتے کو آپ چند چھوٹی سی چیزوں سے ہمیشہ ایک نئے رنگ میں ڈھال سکتے ہیں یا شریک حیات کو احساس دلا سکتے ہیں کہ آپ کو اس کی کتنی پروا ہے؟

اگر نہیں تو چند سادہ مگر حیران کن اقدامات آپ کے شریک حیات کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے کافی ثابت ہوتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔

برتن دھو دینا یا ایسا کوئی کام

بس یہ جانیں کہ انہیں گھر کے کس کام کو کرنا پسند نہیں اور جب موقع ملے اسے خود کردے، یہاں تک کہ اگر صرف ایک بار بھی ایسا کیا جائے تو دوسرے کے لیے ایسا پیغام ہوگا کہ آپ نے اس کے اندر کی آواز سنی اور یاد رکھی۔

فون اٹھائیں اور میسج کے بجائے فون کردیں

آپ کے ساتھ کوئی پرمزاح واقعہ پیش آیا ہے یا کچھ نیا ہوا ہے؟ تو فون اٹھائیں اور شریک حیات کو میسج کے ذریعے بتانے کے بجائے کال ملا لیں، موجودہ عہد میں اکثر لوگ بات کرنے پر ٹیکسٹ میسج کو ترجیح دیتے ہیں مگر کال کرنا اس کے مقابلے میں دل جیتنے کا زیادہ اچھا طریقہ ہے۔

کہیں جانے کا منصوبہ خود بنائیں

کسی جگہ کھانے کے لیے جانے یا فلم دیکھنے سمیت کسی بھی اس طرح کی چیز پر بحث کرنے کے بجائے خود اس کا منصوبہ بنائیں کیوں کہ کئی بار نہ سوچنا بھی اچھا لگتا ہے۔ ایسا منصوبہ بنائیں جو آپ جانتے ہیں کہ شریک حیات کو پسند آئے گا اور اس طرح اپنا وقت بھی بے فضول کی بحث میں ضائع ہونے سے بچائیں۔

شہر سے باہر جانے پر کچھ لانا نہ بھولیں

اب دوستوں کے ساتھ شہر سے باہر گھومنے جائیں یا دفتری امور کے باعث جانا ہو، جس جگہ بھی جائیں وہاں سے واپسی میں کچھ ایسا ضرور ساتھ لے کر گھر جائیں جو شریک حیات کو احساس دلائے کہ دور ہونے پر بھی آپ کو اس کا خیال تھا۔

کبھی کبھار پسندیدہ کھانا گھر لے آئیں

اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے شوہر/ بیوی کو کسی مخصوص جگہ کا کوئی پکوان پسند ہے تو وہاں جانے کا موقع ملنے پر اسے لینا نہ بھولیں اور گھر میں غیر متوقع دعوت کردیں۔

اگر دن خراب گزرا ہے تو کسی چیز سے سرپرائز کریں

ہر ایک کی زندگی میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو بھاری ثابت ہوتے ہیں، جیسے کام میں کوئی مسئلہ ہوگیا اور کوئی بری خبر مل گئی۔ تو ایسے موقعوں پر پھولوں کا گلدستہ یا پسندیدہ آئس کریم اچانک مل جائے تو ہوسکتا ہے چہرے پر مسکراہٹ بکھر جائے۔

ضرورت کی چیز خرید کر دے دیں

اگر آپ دیکھیں کہ شریک حیات کی کوئی ضرورت کی چیز جیسے میک اپ یا ایسی کھانے کی چیز جو ہر وقت کھانے کے عادی ہوں، تو اسے چپکے سے خرید کر لادیں یا آن لائن آرڈر کردیں۔ اس سے دوسرے فرد کو اندازہ ہوگا کہ آپ اس پر کتنی توجہ دیتے ہیں اور یہ احساس بہت اہمیت رکھتا ہے۔

چائے یا ناشتہ بناکر کھلادیں

آپ کو ایسا روز کرنے کی ضرورت نہیں مگر کبھی کبھار اچانک جب شریک حیات اٹھے اور دیکھے کے ناشتہ یا چائے ہی تیار رکھی ہے تو مزاج پر کتنا خوشگوار اثر مرتب ہوگا، اس کے لیے زیادہ اندازہ لگانے کی بھی ضرورت نہیں۔

چھوٹا سا نوٹ لکھ کر چھوڑ دیں

کسی نمایاں جگہ پر چھوٹا سا نوٹ لکھ کر بتائیں کہ وہ کتنا اچھا/اچھی لگ رہی ہے یا محبت کا اظہار کردیں۔

کسی آن لائن مزاحیہ پوسٹ میں ٹیگ کریں

فیس بک پر کوئی اچھی پرمزاح ویڈیو ہو یا کوئی پوسٹ، اس پر شریک حیات کو ٹیگ کردیں، یہ فوری طور پر چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والا عمل ہے۔

اپنے پسندیدہ مقام پر لے جائیں

شریک حیات کو وہ تمام اہم مقامات دکھائیں جو آپ کے لیے اہمیت رکھتے ہیں، اب چاہے وہ کوئی پسندیدہ ہوٹل ہو یا کوئی ایسی جگہ جہاں جانا بہت زیادہ پسند کرتے ہوں۔

کسی ٹی وی ڈرامے کو اکھٹا دیکھنے پر اصرار کریں

اب وہ کوئی بھی شو یا ڈرامہ ہوسکتا ہے، چاہے پسند نہ بھی ہو مگر آپ کے شوہر/ بیوی کو پسند ہے تو اکھٹے بیٹھ کر دیکھنے پر اصرار کریں، جب دونوں اکھٹے ہوتے ہیں تو محبت بھی بڑھتی ہے۔

اکھٹی تصویر لگائیں

ویسے تو فیس بک یا انسٹاگرام تصاویر شیئرنگ کے لیے زیادہ استعمال ہوتے ہیں تاہم کسی تصویر کا پرنٹ نکلوا کر گھر میں کسی نمایاں جگہ پر لگانا کچھ خاص اہمیت رکھتا ہے، جب آپ کے شریک حیات کو وہ نظر آئے گی تو اس کا دل پگھل کر رہ جائے گا۔

یہ بتائیں کہ شخصیت کا کونسا پہلو پسند ہے

اگر تو شادی کو کئی برس ہوچکے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ محبت کا سادہ اظہار کافی ثابت نہ ہو، تو شریک حیات کو ان کی شخصیت کی وہ چیزیں بتائیں جو آپ کو اچھی لگتی ہوں، وہ یہ جان کر ضرور حیران رہ جائے گا/گی، اور آپ انہیں یہ بھی بتائیں کہ آپ دل سے انہیں سراہتے ہیں۔

ان کے پیاروں کے کام آئیں

شادی کا تعلق صرف دو افراد کے درمیان نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان ہوتا ہے اور شوہر ہو یا بیوی، ان کی زندگی میں چند ایسے افراد ضرور ہوتے ہیں جو بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ تو ایسے لوگوں کے کام آنے کی کوشش کریں تاکہ شریک حیات بھی خوش رہے۔

جذبات پڑھنے کی کوشش کریں

ویسے تو جب کوئی غصے میں ہو یا ناخوش ہو تو وہ رومانس کے لیے کوئی اچھا وقت تو نہیں مگر اپنے جذبات کے اظہار کا اچھا وقت ضرور ہوتا ہے۔ جب کچھ ایسا ہو جو شریک حیات کو اپ سیٹ یا ناراض کردے یا چہرے سے ایسا محسوس ہو، تو پوچھیں کہ وہ کیسا محسوس کررہے ہیں اور آپ کیا کرسکتے ہیں۔

کوچ سعید خان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی قومی ویمنز ٹیم کی گول کیپر سیدہ سعدیہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے معاملے پر کوئی کارروائی نہ کیے جانے کے بعد وہ آزادانہ بنیادوں پر اس مقدمے کی پیروی کریں گی۔ نہوں نے کہا کہ یہ میری عزت کی بات ہے جسے میں ہرگز برداشت نہیں کروں گی، میں چپ نہیں بیٹھوں گی اور اس مقدمے کی پیروی کروں گی۔قومی ٹیم کی گول کیپر سیدہ سعدیہ نے ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ پر الزام عائد کیا تھا کہ آٹھ اکتوبر کی رات کوچ نے انہیں ہراساں کیا۔ معالاملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے گول کیپر نے بتایا کہ وہ لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں دیے گئے ڈنر میں شریک تھیں تو اس دوران ’پوری تقریب میں انہیں گھور گھور کر دیکھنے والے کوچ‘‘ نے کہا کہ وہ ڈائننگ ہال سے باہر آ کر ان سے ملیں۔باہر آنے پر کوچ سعید خان نے مبینہ طور پر ہتک آمیز لہجے میں گفتگو کی اور ان کا دوپٹہ بھی پکڑ لیا جبکہ مبینہ طور پر ہاکی پلیئر پر ہاتھ بھی اٹھانے کی کوشش کی۔اسی موقع پر پی ایچ ایف کی ویمنز ونگ کی سیکریٹری باہر آئیں اور انہوں نے بیچ بچاؤ کرا کر کوچ کو ہاتھ اٹھانے سے روکا اور اس کے بعد وہ واپس ڈائننگ ہال میں چلی گئیں۔ ’’میں اس کے بعد بھاگ کر ہاسٹل روم میں چلی گئی لیکن کوچ نے میرا وہاں تک پیچھا کیا، اس موقع پر کمرے میں ایک اور کھلاڑی اقرا جاوید بھی موجود تھیں جو ڈنر کیلئے تیار ہو رہی تھیں‘۔سعدیہ نے الزام عائد کیا کہ کوچ نے ان کے ہاتھ کو پکڑ لیا اور انہیں اور اقرا کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ان کے خلاف کوئی بیان دیا تو وہ دونوں پر پابندی لگا دیں گے۔ادھر دوسری جانب برونائی میں موجود کوچ سعید خان نے ٹیم کی روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ معاملے پر کسی بھی قسم کی کارروائی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ اگر میں غلط ہوتا تو کیمہ سے بھاگ جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ سعدیہ ٹیم سے ڈراپ ہونے پر مایوس ہو کر مجھ پر الزامات لگا رہی ہیں۔پی ایس ویمنز ونگ کی سیکریٹری نے بھی سعدیہ کے بیان کو جھوٹ قرار دیا تھا۔

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اکتوبر 2017ء): عمرہ ویزا کے لیے فنگر پرنٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ زائرین کے لیے عمرے کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے اپنے فنگر پرنٹس دینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔30 اکتوبر سے ویزا کے لیے عمرہ زائرین کے فنگر پرنٹس بھی حاصل کیے جائیں گے ۔ سفارتخانے کے مطابق زائرین کے فنگر پرنٹس لینے کا فیصلہ سعودی حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ذرا یہاں سے نکل کر مجھے ملنا ۔۔۔۔۔۔پاکستانی ویمن ہاکی ٹیم کی گول کیپر شرمناک انکشافات کے ساتھ میدان میں آ گئیں

کوچ سعید خان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی قومی ویمنز ٹیم کی گول کیپر سیدہ سعدیہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے معاملے پر کوئی کارروائی نہ کیے جانے کے بعد وہ آزادانہ بنیادوں پر اس مقدمے کی پیروی کریں گی۔

نہوں نے کہا کہ یہ میری عزت کی بات ہے جسے میں ہرگز برداشت نہیں کروں گی، میں چپ نہیں بیٹھوں گی اور اس مقدمے کی پیروی کروں گی۔قومی ٹیم کی گول کیپر سیدہ سعدیہ نے ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ پر الزام عائد کیا تھا کہ آٹھ اکتوبر کی رات کوچ نے انہیں ہراساں کیا۔

معالاملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے گول کیپر نے بتایا کہ وہ لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں دیے گئے ڈنر میں شریک تھیں تو اس دوران ’پوری تقریب میں انہیں گھور گھور کر دیکھنے والے کوچ‘‘ نے کہا کہ وہ ڈائننگ ہال سے باہر آ کر ان سے ملیں۔باہر آنے پر کوچ سعید خان نے مبینہ طور پر ہتک آمیز لہجے میں گفتگو کی اور ان کا دوپٹہ بھی پکڑ لیا جبکہ مبینہ طور پر ہاکی پلیئر پر ہاتھ بھی اٹھانے کی کوشش کی۔اسی موقع پر پی ایچ ایف کی ویمنز ونگ کی سیکریٹری باہر آئیں اور انہوں نے بیچ بچاؤ کرا کر کوچ کو ہاتھ اٹھانے سے روکا اور اس کے بعد وہ واپس ڈائننگ ہال میں چلی گئیں۔

’’میں اس کے بعد بھاگ کر ہاسٹل روم میں چلی گئی لیکن کوچ نے میرا وہاں تک پیچھا کیا، اس موقع پر کمرے میں ایک اور کھلاڑی اقرا جاوید بھی موجود تھیں جو ڈنر کیلئے تیار ہو رہی تھیں‘۔سعدیہ نے الزام عائد کیا کہ کوچ نے ان کے ہاتھ کو پکڑ لیا اور انہیں اور اقرا کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ان کے خلاف کوئی بیان دیا تو وہ دونوں پر پابندی لگا دیں گے۔ادھر دوسری جانب برونائی میں موجود کوچ سعید خان نے ٹیم کی روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ معاملے پر کسی بھی قسم کی کارروائی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ اگر میں غلط ہوتا تو کیمہ سے بھاگ جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ سعدیہ ٹیم سے ڈراپ ہونے پر مایوس ہو کر مجھ پر الزامات لگا رہی ہیں۔پی ایس ویمنز ونگ کی سیکریٹری نے بھی سعدیہ کے بیان کو جھوٹ قرار دیا تھا۔

عرشی خود کو آفریدی سے نتھی کر کے صرف اور صرف شہرت کیلئے یہ غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اکتوبر2017ء)مشہور ریالٹی شو”بگ باس11″کی کنٹسٹنٹ عرشی خان کے شاہد آفریدی کے رشتہ ہے کے بارے میں ان کی دوست گہنہ نے اہم انکشافات کر دئیے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اور ماڈل عرشی خان کی قریبی دوست اور بھارتی اداکارہ گہنہ نے انکشاف کرتے ہوئی کہا کہ وہ بچپن سے عرشی خان کے ساتھ ہیں اور وہ عرشی خان کو بہت اچھی طرح جانتی ہیں۔گہنہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ” عرشی خان اور شاہد آفریدی کے درمیان جسمانی تعلق کبھی بھی نہیں تھے۔ وہ تو کبھی ان سے ملی بھی نہیں ہے، بلکہ ان دونوں کے درمیان فون پر کبھی بات نہیں ہوئی۔”وہ صرف اور صرف شہرت کے لئے یہ غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔

اتنی دولت کہ سات نسلوں تک ختم نہ ہوگی

مسلمانوں کے لیے یہ کھلا حکم ہے کہ حلال رزق کے لیے کوشاں رہیں اور حرام رزق سے دور رہیں۔ موجودہ دور اس سے مکمل آزاد دکھائی دیتا ہے۔ ستر کی دھائی سے پہلے اس میں بڑی تشخیص تھی بچہ بچہ اس فرق کو سمجھتا تھا۔ پہلے لوگ ناجائز کاروبار کرنے والوں اور حرام کاروں سے تعلق نہیں رکھتے تھے بلکہ ان کے گھروں کا پانی بھی نہیں پیتے تھے کہ حرام پیٹ میں جا کر ایمان خراب نہ کر دے۔

حرام مال جس میں سود بھی شامل ہے تمام اعمال اور کردار کو ختم کر دیتا ہے۔ خدا کے احکامات سے جنگ کرنے جیسا ہے۔ پھر جانے کیا ہوا چلی کہ سب تلپٹ ہو گیا۔ لوگ قناعت چھوڑ کر مادیت کی جانب مائل ہو گئے ایک مقابلے کی دوڑ لگ گئی۔

امارات اور آسائشوں کے حصول میں حرام حلال پس پشت ڈال کر اپنے حال کی بظاہر بہتری میں جٹ گئے۔ لیکن دراصل اپنی اخلاقی اور معاشرتی پستی کے رستے پر چل نکلے۔

لوگ ٹی وی فرج۔ وی سی آر۔ گاڑی بینک بیلنس اور امارات کے حصول میں لگ گئے۔ اور ملک میں ہر طرف انتشار اور بےراہ روی پھیل گئی۔ یہ سب حرام کھانے کے اثرات تھے۔ لوگ مذہب سے دور ہوتے گئے۔ چونکہ مذہب ان تمام خرافات سے روکتا ہے۔ اس لئے لوگ مذہب اور مذہبی لوگوں کا تمسخر اڑانے لگے ان تمام حالات کے ہم شاہد ہیں کہ حرام دولت کی تباہ کاریاں کیا گل کھلا گئیں اور اس کے اثرات ملک میں کتنی گہرائی تک اتر گئے ہیں۔

الله ایسے لوگوں کے دلوں پر سیاہ پردے ڈال دیتے ہیں۔ کوئی دعا اور نماز قبول نہیں ہوتی۔ گھروں سے برکتیں اور رحمتیں اٹھ جاتی ہیں سکون اٹھ جاتا ہے رزق اٹھ جاتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے دست و گریبان ہو کر چھینا جھپٹی پر مائل ہو جاتے ہیں۔

کوئی بھی معاشرہ سو فیصد ٹھیک نہیں ہوتا خیر اور شر میں سے جو غالب ہوگا وہ مغلوب کے خاتمہ کی کوشش کرے گا۔ ہمارے عرض پاک نے اسے مؤثر ہوتے دیکھا۔

تین فٹ کا لڑکا سنی لیون سے شادی کا خواہشمند

نارروال کے نواحی علاقے کے محنت کش ناصرعلی کے دوبیٹے ہیں اوردونوں ہی پستہ قدہیںلیکن حوصلے بلندہیں 21سالہ عترت علی کاقد3فٹ جبکہ 19سالہ عاطف کاقدبڑے بھائی سے چھ انچ زیادہ ہے۔

عطرت 9اورعاطف ساتویں جماعت کاطالبعلم ہےایک بھائی آرمی آفیسربننے کاخواہشمند تودوسرااداکاری کے جوہردکھانے کے لیے پرعز م ہے۔ 21سالہ عترت علی کاکہناتھاکہ مجھے سنی لیون بہت اچھی لگتی ہے اورمیں ا س کی فلمیں بڑے شوق سے دیکھتاہوں۔میں اداکاربنناچاہتاہوں اورسنی لیون سے شادی بھی کرناچاہتاہوں۔عاطف کاکہناتھاکہ میں نے پڑھ لکھ کرآرمی افسربنناہے اورمیں جنرل راحیل شریف جیسابنناچاہتاہوں۔اوراپنے ملک سے دہشتگردوں کوختم کروں گا۔عترت علی کونعتیں پڑھنے اورعاطف علی کوملی نغمے گانے کاشوق ہے اوردونوںبھائی اکثرسکول میں اپنے فن کامظاہرہ بھی کرتے رہتے ہیں۔

بھارت کی اشتعال انگیزی ، ایل او سی پر فائرنگ

ھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کردیا ہے.بھارتی فوج وادی لیپہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق گولہ باری اتنی شدید ہےکہ اس کے باعث لوگ زیر زمین پناہ گاہوں میں چلے گئے ہیں.پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئی ہیں.