دن میں اکیڈمی اور رات کے لیے لڑکیوں کی بکنگ سے لے کر عربوں و قطری رئیسوں کو لڑکیاں سپلائی کرنے کا شرمناک دھندہ ۔۔۔۔۔۔ شیرا کوٹ کے بس اسٹینڈ پر بریف کیس میں ملنے والی عبیرہ کے قتل سے جڑے تمام راز بے نقاب ہو گئے ، شرمناک انکشافات

… Continue reading